• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق یو سی ناظم عطاء اللّٰہ شاہ کی نماز جنازہ میں حافظ نعیم و دیگر کی شرکت

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر )جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن و سابق یوسی ناظم بلدیہ ٹاؤن سید عطاء اللہ شاہ کی نماز جنازہ جامع مسجد نورانی سعید آباد میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ کی امامت میں اداکی گئی،نماز جنازہ میں اہل محلہ، عزیز و اقارب اور جماعت اسلامی کے رہنما و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید