• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز فٹ بال: پاکستان کو سعودی عرب سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھ ملکی ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں شکست کھاگئی ۔ طائف سٹی میں ٹورنامنٹ میں میزبان سعودی عرب کے ہاتھوں ایک صفر کی شکست کے بعدپاکستانی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔
اسپورٹس سے مزید