• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: پکاسو کا فن پارہ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں بکنے کی توقع

دبئی (اے ایف پی ) عالمی شہرت یافتہ مصور پکاسو کے 1932ء کے شکا ہکار فن پارے 1932ء میں اپنی مسٹریس میری تھیر لیے والٹر کے پور ٹریٹ کی دبئی میں دو روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیاہے ۔ جو اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہوگی ۔ جس کے بعد اسے لندن اور ہانگ کانگ روانہ کردیا جائے گا ۔ اس شاہکار کی نیلامی سے ایک کروڑ 20لاکھ ڈالرز حاصل ہونے کی تو قع ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پکا سو کے کسی فن پارے کی دبئی (متحدہ عرب امارات ) میں نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید