• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سعیدآباد انویسٹی گیشن پولیس نے بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے اہم کارندے کو محمد الیاس عرف طور عرف بسکٹی ولد ناصر کو تکنیکی ذرائع کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید