• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آشوب چشم سے متاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں پر غور

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد سمیت صوبہ میں آشوب چشم کے بڑھتے ہوئے کیسزسے اسکول کالجز کے طالبعلموں سمیت عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہو چکی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کیمطابق ہائی الرٹ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔تعلیم اور صحت کے محکموں نے طالبعلموں کو وائرس سے بچانے کیلئے تعلیمی اداروںمیں چھٹیوں کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید