• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل، پالیسی ریٹ برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)برادر اسلامی ملک ایران پر اسرائیل امریکہ کے دس روز سے جاری حملوں سے پیدا شدہ صورتحال مین اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کمیٹی پیر 9 مارچ کو مسلسل دوسری بار اپنا پالیسی / بنک/ ڈسکاونٹ ریٹ ساڑھے دس فیصد امکانی طور پر برقرار رکھنے پر مجبور ھو گی چہ جائیکہ جنگ نہ چھڑتی تو 9 مارچ کے اجلاس می ایم پی سی بینک ریٹ سنگل ڈیجڈ میں لانے پر غور کر لیتی۔ اسٹیٹ بنک کے دو سابق گورنرز کے مطابق 9 مارچ کے کمیٹی ۔ کے اجلاس میں پالیسی ریٹ میں اضافے پر غور ہو گا اگر اضافے کے حق میں کم ووٹ آئے تو دوسری صورت میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پالیسی ریٹ دوسری بار برقرار رکھنے کا امکانی طور پر فیصلہ کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید