کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں290سے نیچے آ گیا، تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بحالی کا سفر جاری،انٹر بینک میں 1.15 روپےکی کمی سے ڈالر کی قیمت 290روپے سے بھی نیچے آگئی ، اوپن مارکیٹ میں مزید 2 روپے سستا ہو گیا، یورو کی قیمت میں 5 روپے تک کی کمی،پاؤنڈ کی قیمت 10 روپے تک گھٹ گئی۔