• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے اور آنے کے حوالے سے FIA افسران کی ٹریننگ

کراچی (اسد ابن حسن) غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے اور آنے کے حوالے سے FIA افسران کی ٹریننگ، فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (IBMS) اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے منتخب افسران کا ایک ٹریننگ سیشن لاہور کے لمس کالج میں منعقد ہوا۔ ٹریننگ سیشن بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ اس قسم کے سیشنز کو یورپی یونین فنڈڈ RAPAK II کا نام دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید