• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی محکمانہ کارروائی؛ کسٹمز انسپکٹر منصور ناصر (بی ایس 17) معطل

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریونیو ڈویژن نے سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن) رولز2020کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے کسٹمز انسپکٹر منصور ناصر (بی ایس 17) کو معطل کر دیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق منصور ناصر، جو کلیکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس لاہور میں تعینات تھے، کو فوری طور پر معطلی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اور یہ معطلی محکمانہ تادیبی کارروائی کی تکمیل تک برقرار رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید