• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ جنیوا میں، آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی فوجی مشقیں

کراچی (نیوز ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جنیوا میں، آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی فوجی مشقیں، آج امریکا سے جوہری مذاکرات کا دوسرا اہم مرحلہ متوقع،واشنگٹن کا فوجی دباؤ، ایران کا سخت مؤقف، کشیدگی بڑھنے کے خدشات ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ منصفانہ اور باعزت معاہدہ چاہتے ہیں لیکن دباؤ کے آگے سرِ تسلیم خم نہیں کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید