• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات نوجوان جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا یاسین آباد پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا ، عمر25برس ہے،لیاقت آباد بلاک نمبر 8میںفائرنگ سے 17 سالہ محمد سمیع ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11اسلام چوک کے قریب فائرنگ سے 18سالہ ارحم ،لیاری رانگی واڑہ میں فائرنگ سے 45 سالہ سرور اور70 سالہ محمد قاسم زخمی ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید