• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 2دستوں سمیت 3افراد جاں بحق،ماں بیٹا زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) مغلپورہ کے علاقے کینال روڈ لال پل کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے 68 سالہ اوورسیز پاکستانی کرامت علی جاں بحق ہوگیا۔بادامی باغ میں کھوکھر روڈ پر ٹریفک حادثہمیں 2 دوست جاں بحق ہوگئے ان میں 30 سالہ جاوید اور اسکا اکرم شامل ہیں ۔ دوسری موٹرسائیکل پر سوار حمزہ اور اس کی والدہ زخمی ہو گئے۔
لاہور سے مزید