• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی سکول آف اکنامکس میں میکرو اکنامکس پر سیمینار منعقد

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سکول آف اکنامکس میں سیمینار بعنوان "میکرو اکنامک انسٹیبلٹی اینڈ دی رول آف نیولی فارم اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل آف پاکستان اکانومی " منعقد ہوا،اس موقع پر پروفیسر سٹیٹ بینک میموریل چیئر ڈاکٹر طلعت انور نے خطاب کرتے ہوئے سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کے رول کے حوالے سے بتایا کیا کہ یہ بہت ہی اہم انیشیٹیو ہے. سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل ملک میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگی کیونکہ اس وقت ملک کے معاشی اشاریے بہت خراب ہیں اور بیرونی سرمایہ کار ملک میں نہیں آرہے ہیں جب تک ملک کے معاشی اشاریے مائکرو اکنامک انڈیکیٹر بہتر نہیں ہوں گے۔
ملتان سے مزید