• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرنا چاہئے ‘ ڈاکٹر نصر شاہد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ناؤ آر نیور موومنٹ کے بانی رکن ڈاکٹر نصر شاہد نے اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار بعنوان ’’انسانی حقوق، آئین پاکستان اور قانون کی بالادستی‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال سے سمندر پار پاکستانیوں کو ملک سے اچھی خبریں موصول نہیں ہو رہیں، انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرنا چاہئے کیونکہ انسان مقدس ہے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا کہ لندن میں اشتہاری مجرم بیٹھا ہے جس کی تقاریر نشر ہوتی ہیں مگر چیئرمین پی ٹی آئی کی تصویر، بیان کچھ نشر نہیں ہوسکتا۔ اداروں کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنے کے لئے اب بھی وقت ہے۔
اسلام آباد سے مزید