• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی ایس پی کرم کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ملازمت سے برطرف

پشاور( کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس نے سابق ایس ڈی پی او ہیڈ کوارٹرز کرم عظمت علی کو کرپشن ٗاختیارات کے ناجائز استعمال اور منشیات فروشوں سے رشوت لینے اور منشیات کی بھاری مقدار اور واردات کے دوران استعمال ہونے والی گاڑی ملزمان کے حوالے کرنے پر ملازمت سے فوری طو پر برطرف کردیا۔
پشاور سے مزید