• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ،منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اورپانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج بخت عالم نے پرائیویٹ ایمبولنس میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے والے ملزم عتیق الرحمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اورپانچ لاکھ روپے جرمانے کی سز اسنادی۔ استغاثہ کی جانب سے کیس کی پیروی ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹرشاہ سعود نے کی۔ عدالت نے گزشتہ روز جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی۔
پشاور سے مزید