کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع شرقی کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کے مقدمے میں ملزم عمیر قدیر کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے، ملزم مئی 2022 میں لانڈھی میں اپنے کریانہ اسٹور پر آٹھ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کا مجرم پایا گیا تھا۔