کراچی(پ ر) عابدیہ مشن ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور بانی حجتۃ الاسلام مولانا نذر الحسنین عابدی کی برسی کی مناسبت سے قرآن خوانی و مجلس عزاء ہفتہ30 ستمبر کو بعد نماز مغربین جامع مسجد و امام بارگاہ باب النجف بفرزون میں منعقد ہوگی ، مولانا سید آقا حیدر تقوی مجلس سے خطاب کرینگے۔