• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائنی خاتون سمیت 5 گمشدہ افراد ورثاء کے حوالے

لا ہو ر ٟ(کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے 6 گمشد ہ افراد کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ ان میں گمشدہ فلپائنی خاتون ایمی سی کینٹو، ثمرہ، میمونہ مختار اور ثمر شامل ہیں۔ تمام گمشدگان ڈانٹ ڈپٹ، راستہ بھٹکنے اور ناراض ہوکرگھروں سے چلے گئے تھے۔
لاہور سے مزید