• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ریکسیو نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ریکسیو کے مطابق سنٹرل جیل کے قریب ایک گھر میں سلنڈر لیک ہوا جس میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا۔
ملتان سے مزید