• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ساف انڈر 19 فٹ بال ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت نے پاکستان کو 3-0سےشکست دیکر ساف انڈر 19فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ نیپال میں فائنل میں میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ تینوں گول دوسرے ہاف میں ہوئے۔