• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 24 تا 28 ستمبر 257 کیسز نمٹائے، 204 نئے دائر

اسلام آباد (پی پی آ ئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے24سے28ستمبر تک257کیسز نمٹائے جبکہ اس دوران 204نئے کیسز دائر ہوئے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس اور دیگر ججز تیزی سے مقدمات کا بیک لاگ ختم کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان سائلین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید