• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالمیک برادری کا سینیٹری انسپکٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بالمیک برادری سیوا ہارون آباد کمیٹی کی ملازمہ بینا دیوی نےدیگر کے ہمراہ ملتان پریس کلب کے سامنے سینیٹری انسپکٹر اور سپروائز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملازمہ بینادیوی کی اس کے نوجوان بیٹے کے سامنے توہین کی وجہ سے اسکے بیٹے نے خودکشی کر لی ۔
ملتان سے مزید