• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے لین دین کے معاملات میں رقم کی ادائیگی کے لیےجعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ،پولیس تھانہ ستی جلالپور کو تنویر نے درخواست دی کہ ارشاد نامی شخص نے اس سے رقم ادھار لی اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا جبکہ پولیس تھانہ بی زیڈ کو جنید نے درخواست دی کہ یاسر نامی شخص کے ساتھ کاروباری مراسم تھے جس نے اس سے سامان خرید ا اور بدلے میں چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔
ملتان سے مزید