• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کی ہدایت پر مستونگ اور ہنگو سانحات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔ راولپنڈی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کی قیادت علامہ عطاء الرحمان دھنیال‘ علامہ ڈاکٹر محمد طیب رضا‘ سید فاروق حیدر شاہ نقوی‘ علامہ قاسم محمود موہڑوی و دیگر نے کی۔ اس موقع پر مفتی محمد ایوب رضوی‘ علامہ عمیر جلالی‘ محمد احسن‘ پیر عبدالغفار العارفین‘ قاری اعجاز احمد قادری‘ علامہ حارث قادری‘ قاری اشتیاق احمد قادری‘ صاحبزادہ حسنین رضا‘ علامہ بشیر احمد نقشبندی‘ علامہ ساجد محمود نیروی‘ علامہ عاطف شیر چشتی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید