• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان صرف اشرفیہ کیلئے آزاد ہوا ہے عام آدمی کیلئے نہیں، سعد رفیق

فتح جنگ (نمائندہ جنگ ) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اشرفیہ کیلئے آزاد ہوا ہے عام آدمی کیلئے نہیں یہاں بات کرنیوالے کو جیل بھجوا دیا جاتا ہے، 21 اکتوبر کو نواز شریف کے استقبال کیلئے ملک کے کونے کونے سے لوگ نکلیں گے قو م قائد کا تاریخی استقبال کریگی مخالفین دنگ رہ جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید