’پتہ نہیں وہ کیسے زندہ ہیں‘، امریکی وزیر صحت کا ٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشاف
امریکی وزیرِ صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خوراک غیر معمولی ہے، وہ اکثر فاسٹ فوڈ، مٹھائیاں اور ڈائٹ کولڈرنکس استعمال کرتے ہیں اور ڈائٹ کوک کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔۔