• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف علی زرداری کا سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، صدرِ مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ، ،صدر نے کہا کہ محمدالیاس کی کرکٹ کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اہم خبریں سے مزید