• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ مریم کی خصوصی کاوش، وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کو کینو اور آلو ایکسپورٹ کی اجازت دیدی

لاہور ( جنرل رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے پنجاب کے کاشتکاروں کو وفاقی حکومت نے متبادل راستوں سے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے، پنجاب حکومت زرعی ترقی کیلئے کھلے دل سے وسائل مہیا کررہی ہے،آلو، کینو کے کاشتکاروں کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں،ا نکی محنت رائیگاں نہیں جانے دینگے،مریم نواز، 15اضلاع میں ایگریکلچر موبائل لیب قائم کی جائیں گی،عارفوالہ میں آتشزدگی سے ماں دو بچیوں کی ہلاکت پر اظہارافسوس،غیر معیاری سلنڈرزپر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے آلو اور کینو کی ایکسپورٹ میں آسانی کے لئے وفاق سے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل کرنے کی درخواست کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید