• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹاگون کی نئی حکمت عملی، فوج میں AI استعمال بڑھانے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون کی نئی حکمت عملی، فوج میں AI استعمال بڑھانے کا اعلان، پینٹاگون چیف ہیگ سیٹھ کا کہنا ہے اپنی فوجی برتری برقرار رکھنے کیلئے تجربات اور سرمایہ کاری پر توجہ، بیوروکریسی رکاوٹیں دور کی جائینگی، اے آئی تمام فوجی شعبوں، منصوبہ بندی، لاجسٹکس، انٹیلی جنس اور لڑائی میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون چیف پیٹ ہیگ سیٹھ نے اعلان کیا کہ امریکی فوج اپنی قیادت کو برقرار رکھنے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال میں تیزی لائے گی۔
اہم خبریں سے مزید