• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی بچے گھر بیٹھے آسٹریلیا جیسی معیاری تعلیم حاصل کرسکتے ہیں،آسٹریلوی ہائی کمشنر

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے کہا ہے کہ پاکستانی بچے گھر بیٹھے آسٹریلیا جیسی معیاری تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آسٹریلین حکومت نے پاکستان میں ویسٹرن آسٹریلین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن (WACE) کا آغاز کردیاہے، جو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہائی سکول کی ڈگری ہے۔
اہم خبریں سے مزید