• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال حویلی کیس کی سماعت 11اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روف نے لال حویلی کیس کی سماعت گیارہ اکتوبر تک ملتوی کردی۔متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے جواب جمع کرادیا گیا ۔دوران سماعت شیخ صدیق اور عابدہ شمیم کے وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ لال حویلی کو بغیر کسی نوٹس کے سیل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید