• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو میٹرسپروائزرII کے عہدے پر ترقی کےنتائج جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹرنے میٹرریڈر سے میٹرسپروائزرII کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ ترقی امتحانات کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔ محمد اظہر (ڈی جی خان) اور محمد نصراللہ (بہاولپور)نے مشترکہ طورپر پہلی، خلیل احمد (بہاولپور) نے دوسری اور نوید انجم (ڈی جی خان) نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونے والوں میں محمد اعجاز قیصر، مشتاق حسین، محمد تنویر، محمد علی، محمد شعیب، جاوید اقبال، اقبال حسین، محمد اظہر، محمد اکرم، محمد اظہر جاوید، عاطف اقبال، محمد رمضان، عبدالرزاق، قیصر عباس شاہ، ثناء اللہ،خالد حمید، محمد آصف، راشد حسین، محمد سلیم اللہ اور شفقت عباس شامل ہیں ۔
ملتان سے مزید