لاہور(نمائندہ جنگ) اینٹی ہیومن ٹر یفکنگ سرکل نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لئے سعودی عرب جانے والے 4ملز موں کوایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا ،ان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل شامل ہیں ۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ان میں مسرت رشید، احمد جمشید ، محمد عارف اور عبداللہ شامل ہیں۔