کوئٹہ( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل آپریشن پاکستان ریلوے محمد فاروق اقبال ملک کے اعلامیہ کے مطابق 17 سال بعد 12 اکتوبر 2023 کو سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر دی جائے گی ٹرین سروس کی بحالی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اعلامیہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ ٹرین کی افتتاح کے لئے مقررہ کر دہ تاریخ سے قبل تمام کاموں کو مکمل کیا جائے ۔