نئی دہلی (نیوز ایجنسیز) آئی سی سی مینز ورلڈ کپ میں بدھ کو میزبان بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میزبان بھارتی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دیگر تمام ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔