کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی پشتون خواملی عوامی پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج پشین بازار پشتونستان چوک پر افغان کڈوال کے ساتھ غیر انسانی سلوک بارڈرز کی بندش اور دیگر مسائل کے خلاف صبح10بجے احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائیگا جس میں قوم دوست جماعتوں کے صوبائی و مرکزی رہنماء شرکت کریں گے۔