ملتان(سٹاف رپورٹر)امیدوار ایم پی اے پی پی 213 رانا طاہر رزاق کی جانب سے منعقد مشاورتی اجلاس میں کو ارڈینیٹر ملتان بر گیڈیئر (ر) بابر علاؤ الدین،سابق ایم این ملک عبد الغفار ڈو گر، سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،ودیگر عہدیداراں اور ٹکٹ ہو لڈرکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آنے وا لا دورمسلم لیگ (ن) کا ہو گا۔ 21 اکتو بر کو میاں محمد نواز شریف کا تا ریخی استقبال کیا جائے گامیاں نواز شریف ہی وہ لیڈر ہے جو پاکستان کو مشکلات سے نجات دلا سکتاہے۔