• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز ہوگیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی نیٹ سیشن اور میچ سینیریو میں حصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید