• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آرام، فخر اور اسامہ فٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے چوتھے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسرے دن آرام کیا منگل سے اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ اسپنر اسامہ میر اور بیٹر فخر زمان مکمل صحتیاب ہوگئے اسامہ میر کو بخار اور فخر کو گھٹنے میں درد تھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم منگل کو چنا سوامی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی ۔ ٹیم 20 اکتوبر کو آسٹریلیا سے مقابلہ کرے گی ۔

اسپورٹس سے مزید