پشاور (کرائم رپورٹر ) تھکال پولیس سٹیشن پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ سےحملہ کر دیا جسکے نتیجے میں تھانہ آیا ہوا ایک شخص زخمی ہوگیا ،ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جارہا ہےپولیس کی بھاری نفری طلب کر کے علاقے کا محاصرہ کر دیا گیا ۔