• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پونے (جنگ نیوز) آئی سی سی مینز ورلڈ کپ میں جمعرات کو میزبان بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم اپنے تینوں میچز جیت چکی ہے ۔ جبکہ ٹائیگرز کو تین میں سے دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اسپورٹس سے مزید