• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگلات محفوظ رکھنے کیلئے مری میں خانہ بدوشوں اور افغانیوں کے داخلے پر پابندی

راولپنڈی ، مری (اپنے رپورٹرسے، نمائندہ جنگ )ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے مری کے جنگلات کو محفوظ رکھنے کیلئے خانہ بدوشوں اور افغانیوں کے داخلے پر ایک ماہ کیلئے پابندی لگادی۔ اسلحے کے استعمال و نمائش اور اذان کے سوا لاؤڈ سپیکر کے استعمال پربھی ایک ماہ کیلئے پابندی لگا ئی گئی ہے۔ مری سے نمائندہ جنگ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پربھی پابندی ہو گی ۔
اسلام آباد سے مزید