• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی، پاکستان واپڈا فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا نے کسٹمز کو3-1 سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔اس کا مقابلہ پیر کوماڑی پیٹرولیم اور پاکستان نیوی کے میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا ۔