• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیڈن کارس انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شامل

چنئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیکنیکل کمیٹی نےرائیڈن کارس انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے وہ ریس ٹوپلی کی جگہ لیں گے۔ فاسٹ بولر ریس ٹوپلی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے۔