• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور آصف زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ۔نواز شریف کے ساتھ توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شریک ملزمان ہیں۔ 
اہم خبریں سے مزید