• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مقیم غیر ملکی کاروبار، ملازمتیں بچانے اور انخلا سے بچنے کیلئے یورپ کی طرز پر پیپر میرج کرنے لگے

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا میں انتہائی کم وقت باقی بچا ہے اور اطلاعات یہ بھی ہیں کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی اپنا کاروبار اور ملازمتیں بچانے اور انخلا سے بچنے کیلئے پاکستانی شہریت کی حامل خواتین اور مردوں سے یورپ کی طرز پر پیپر میرج کر رہے ہیں۔ حساس اداروں نے اس ضمن میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید