• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کو سمجھنا چاہئے ہٹلر نے یہودیوں کو کیوں مارا تھا ‘ سینیٹر افنان اللّٰہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ خان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اپنے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کو اب پتہ چل گیاہے کہ ہٹلر نے یہودیوں کو کیوں ماراتھا۔گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں افغان اللہ خان نے جرمنی کے سابق چانسلر اور نازی رہنماءایڈولف ہٹلر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کم از کم اب دنیا کو سمجھ آجانی چاہئے کہ ہٹلر نے ایساکیوں کیا؟۔

اہم خبریں سے مزید