کراچی(نیوزڈیسک)غزہ میں تاریخی بربریت کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیلی میڈیا کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیل کو شدید مالی نقصان پہنچایا ہے۔