• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ سربراہی کیلئے اماراتی امیدوار کو برطانیہ اور فرانس کی مخالفت کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ سربراہی کیلئے یو اے ای کی امیدوار کو برطانیہ اور فرانس کی مخالفت کا سامناہے۔ پانچ مستقل ارکان کی حمایت لازمی ،کوسٹا ریکا کی ربیکا گرینسپین امیدواروں میں سرفہرست،امریکی اور روسی مخالفت رکاوٹ،اماراتی لانا نصیبہ کو تین مستقل ارکان کی مخالفت کا سامنا۔

دنیا بھر سے سے مزید